Tariq Iqbal Haavi

Member
New Member
چھاﺅں دے سب کو بِن مطلب کے
اگرچہ بھرپور ہے خاروں کے
سو درجے بہتر ہے حاوی
کیکر بھی میرے یاروں سے
(شاعر: طارق اقبال حاوی)
 
Back
Top