"استاد ایک ایسی ہستی کا نام ہے جو کہ ایک آفتاب کی مانند ہوتی ہے، اور آفتاب بھی ایسا جو غروب ہونے سے پہلے اپنی ہستی کے ذروں یعنی تعلیمات، خدمات اور تربیت سے حقیر ذروں یعنی شاگردوں میں روشنی بھر کر انہیں روشن ستاروں میں تبدیل کر جاتا ہے"
اللہ کریم میرے اساتذہ کرام کو اچھی صحت والی لمبی عمر عطا...
اور زنگ محض لوہے کو نہیں لگتا، عقل کو بھی لگ جاتا ہے ۔ اور ایسا تب ہوتا ہے جب ہم بہت سے معاملات میں بجائے حقیقت کو دیکھنے کے اپنی آنکھیں محض اس لئے بند کر لینا مناسب سمجھ لیتے ہیں کہ بات ہمارے پیاروں کی ہوتی ہے۔ اور پھر یوں آنکھوں کو مسلسل بند کئے رکھنا عقل کو زنگ آلود کرتا رہتا ہے اور جب عقل...
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.