چھوٹی سی زندگی ہے ہر حال میں خوش رہو

Sonia Hussain

Member
New Member
چھوٹی سی زندگی ہے
ہر حال میں خوش رہو
جو چہرہ پاس نہ ہو
اس کی آواز میں خوش رہو
کوئی روٹھا ہے تم سے
اس کے انداز میں خوش رہو
جو لوٹ کر نہیں آنے والے
ان لمحوں کی یاد میں خوش رہو
کل کس نے دیکھ
اپنے آج میں خوش رہو​
 
Back
Top