چھوٹی سی زندگی ہے
ہر حال میں خوش رہو
جو چہرہ پاس نہ ہو
اس کی آواز میں خوش رہو
کوئی روٹھا ہے تم سے
اس کے انداز میں خوش رہو
جو لوٹ کر نہیں آنے والے
ان لمحوں کی یاد میں خوش رہو
کل کس نے دیکھ
اپنے آج میں خوش رہو
ہر حال میں خوش رہو
جو چہرہ پاس نہ ہو
اس کی آواز میں خوش رہو
کوئی روٹھا ہے تم سے
اس کے انداز میں خوش رہو
جو لوٹ کر نہیں آنے والے
ان لمحوں کی یاد میں خوش رہو
کل کس نے دیکھ
اپنے آج میں خوش رہو