F fatima khan Member New Member May 15, 2020 #1 جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی ! جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ، ہم ہار گئے
Tariq Iqbal Haavi Member New Member Nov 28, 2020 #2 تمھیں خوش دیکھنے کو بس، میں خود ھی ھار جاتا تھا تیری ھر جیت، میری ماتیں، ابھی تک یاد ھیں مجھکو (از قلم: طارق اقبال حاوی)
تمھیں خوش دیکھنے کو بس، میں خود ھی ھار جاتا تھا تیری ھر جیت، میری ماتیں، ابھی تک یاد ھیں مجھکو (از قلم: طارق اقبال حاوی)