S Sonia Hussain Member New Member Apr 28, 2020 #1 مسجدیں بنا دیں پل بهر میں...* ایمان کی شمع والوں نے,...* من اپنا پرانا باقی ہے.-.,,* برسوں میں نمازی بن نہ سکا...,*
مسجدیں بنا دیں پل بهر میں...* ایمان کی شمع والوں نے,...* من اپنا پرانا باقی ہے.-.,,* برسوں میں نمازی بن نہ سکا...,*
H Hamid Ali New Member New Member Apr 28, 2020 #2 حسن کردار سے نور مجسم ہو جا کہ ابلیس بهی تجهے دیکهے تو مسلمان ہو جاۓ
U usman akram Member New Member Apr 28, 2020 #3 زمیں بدلی زماں بدلا...." مکیں بدلے مکاں بدلا....." نہ تو بدلا, نہ میں بدلا...." تو پهر بدلا تو کیا بدلا...?.."
زمیں بدلی زماں بدلا...." مکیں بدلے مکاں بدلا....." نہ تو بدلا, نہ میں بدلا...." تو پهر بدلا تو کیا بدلا...?.."
U Umaima Zafar Active Member New Member Apr 28, 2020 #4 نہ ادهر کے رہے ,نہ ادهر کے رہے...!! نہ خدا ملا ,نہ وصال صنم...!!
T Taheera Rubab Member New Member Apr 28, 2020 #5 جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے...! وہاں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے...! کسی کو اپنا بنانا ہنر سہی لیکن...! کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے
جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے...! وہاں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے...! کسی کو اپنا بنانا ہنر سہی لیکن...! کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے
A Ali Raza liaqat Administrator Administrator Apr 28, 2020 #7 کبهی عرش پر ,کبهی فرش پر...!!! کبهی در بدر , کبهی ان کے در...!!! غم عاشقی تیرا شکریہ ....!!! میں کہاں کہاں سے گزر گیا ...!!!.
کبهی عرش پر ,کبهی فرش پر...!!! کبهی در بدر , کبهی ان کے در...!!! غم عاشقی تیرا شکریہ ....!!! میں کہاں کہاں سے گزر گیا ...!!!.
F Faryal Babar Member New Member Apr 28, 2020 #8 دو نوالوں کی خاطر جس پرندے کا شکار کیا......++ >>...اقبال...<<< Click to expand... +یہ جان کر بہت دکه ہوا کہ وہ پرندہ بهی دو دن سے بهوکا تها...++
دو نوالوں کی خاطر جس پرندے کا شکار کیا......++ >>...اقبال...<<< Click to expand... +یہ جان کر بہت دکه ہوا کہ وہ پرندہ بهی دو دن سے بهوکا تها...++