‏خدا وہی ہے

Abrar

Member
New Member
‏خدا کے عاشق
‏خدا سےکہنا
‏خود آکےدیکھے
‏خدا کےبندے
‏خدا کی خاطر
‏خدا سے پہلے
‏خدا بنے ہیں
‏۔۔۔
‏خدا کے عاشق
‏خدا سے کہنا
‏خود آگہی بھی
‏جسے نہیں ہے
‏وہ کہہ رہا ہے
‏جو اُس نے سمجھا
‏جو اُس نےجانا
‏جو اُس نےمانا
‏جو اُس کی سوچوں میں
‏آ سمایا
‏خدا وہی ہے
255
 
Back
Top