کامیابی کے لیے جہاں محنت کی ضرورت ہوتی یے وہاں صبر کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔۔

zain azeem

Member
New Member
کامیابی کے لیے جہاں محنت کی ضرورت ہوتی یے وہاں صبر کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔۔
ہمیشہ آپ کی کامیابی اور ناکامی آپ کے ہاتھ میں رہے گی
آپ چاہیں تو خود کو کامیاب کر سکتے ہیں اور چاہیں تو ناکام
کوئی بھی امتحان مشکل نہی ہوتا اگر اس کے مطابق محنت کی جائے
بہتر ہے آپ جو کر رہے ہیں اس میں دلچسپی رکھیں اور آگے پیچھے نہ سوچیں
 
کامیاب ہونے کے لئے انسان کے اندر مستقل مزاجی کا ہونا لازمی ہے اس کے ساتھ ساتھ دلی جذبات بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔۔
 
Back
Top