وزیر اعظم عمران خان نے عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا، حماد اظہر نئے وزیر خزانہ

یہاں کمنٹس سے مجھے لگ رہا جیسے اکثر جاہل ہیں اور ان میں سے ذیادہ پڑھے لکھے ہیں ۔۔
1f600.png
 
پریکٹس جاری خزانہ تباہ
اور شیخ صاحب آئی ایم ایف سے آئے تھے آپنا ٹارگٹ پورہ کر لیا مطلب سٹیٹ بنک کے اختیارات آئی ایم ایف کو دینے کے بعد واپس
اور مزید دو سال میں بہت کچھ ہونے جارہا ہے
 
‏آج تحریک انصاف کی جانب سے معیشت کی بدتر ناکامی پر تین سال میں دوسرا وزیر خزانہ تبدیل کرنا پڑھ گیا اس کے بعد تیسرا وزیر خزانہ حماد اظہر نامی بندہ لگایا گیا ہے جس پر آج ایک بار پھر کامران خان کے منہ سے خوشخبریاں سننے کو ملیں گی۔نئے وزیر کے لئے تعریفوں کے پل باندھے جائیں گے۔
 
دو شخص راستے میں جا رہے تھے دونوں کے قمیص انتہائی گندے اور میلے تھے انھوں نے کپڑے تبدیل کرنے چاہے تو ایک دوسرے نے اپنے قمیص نکال کر بدل دیے اور پہن لیے ۔ آج کے فیصلے پر نظر
 
وہ جو کپتان نے 200 ماہرین معشیت کی ٹیم بنائی تھی اس میں سے 2 تو ناکام ہو گئے، اب پیچھے باقی رہ گئے 198۔ اب دیکھیں یہ باقی کے 198 کب تک ناکام ہوتے ہیں
1f648.png
1f61c.png
 
‏دو ہفتے قبل میں پوری پی ٹی آئی میں سب سے قابل ترین بندہ تھا، یہ سب مل کر مجھے سینیٹر بنا رہے تھے، تب مہنگائی کی وجہ ڈالر تھا، آج میں ہو گیا؟ حفیظ شیخ​
 
The work that you had to take from Hafeez Sheikh has ruined the economy of this country. We used to think that it was unknown but now it has been confirmed. All this was done deliberately
جو کام حفیظ شیخ سے آپ لوگوں نے لینا تھا وہ لے چکے اس ملک کی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا ہم لوگ یہ سمجھتے تھے کہ یہ انجان ہے لیکن یہ بات اب کنفرم ہوگئی ہے یہ سب کچھ جان کیا گیا
 
چل اوئے حفیظ شیخ بس کر بہت لا لیا توں چونا جیہڑا لانا سی...
حماد اظہر نو تجربہ کرن دے
1f602.png

 
عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے معاشیت درست سمت جا رہی ہے،،،،،شاد و کامران خان​
 
Back
Top