واصف علی واصف کے چند سنہری اقوال

Hussnain

Member
New Member
واصف علی واصف کے چند سنہری اقوال
جو کسی مقصد کے لیے مرتے ہیں وہ مرتے نہیں اور جو بے مقصد جیتے ہیں وہ جیتے نہیں۔
غصہ ایسا شیر ہے جو تمھارے مستقبل کو بکرا بنا کر کھا جاتا ہ۔
ہر کامیاب آدمی دوسرے کو ناکام سمجھتا ہے اور یہی اس کی ناکامی کی دلیل ہے
طاقت کا کثرت سے استعمال طاقت کو کمزور کر دیتا ہے
منافق وہ ہے جو اسلام سا محبّت کرے اور مسلمانو سے نفرت۔

 
Back
Top