ایم اے اردو کرتی تھی وہ ۔
مرزا غالب پڑھتی تھی وہ ۔
میر کے چند اشعار سنا کر ۔
ٹھنڈی آہیں بھرتی تھی وہ ۔
میں سادہ سا شاعر تھا اور ۔
جون ایلیاء پر مرتی تھی وہ ۔
ہائے اس پر قربان ہو جاؤں ۔
اکثر مجھ سے لڑتی تھی وہ ۔
کہتی تھی نماز پڑھا کر ۔
کتنی اچھی لڑکی تھی وہ ۔
میں دیکھ کر اس کو کھو جاتا تھا ۔
#مرشد #مرشد کرتی تھی وہ
#مرشدزادی اک شہزادی ۔
عشق سکھایا کرتی تھی وہ ۔
بارش نہ ہو گاؤں میں تو ۔
پائل پہن کر چلتی تھی وہ ۔
میرے پھولوں جیسے دل پر ۔
شبنم جیسے پڑتی تھی وہ ۔
نام میں اس کا لے نہیں سکتا ۔
گمنام شہر میں پڑھتی تھی وہ ۔
وہ #مرشد کا ناز تھی یارو ۔
ناز اٹھایا کرتی تھی وہ ۔
مرزا غالب پڑھتی تھی وہ ۔
میر کے چند اشعار سنا کر ۔
ٹھنڈی آہیں بھرتی تھی وہ ۔
میں سادہ سا شاعر تھا اور ۔
جون ایلیاء پر مرتی تھی وہ ۔
ہائے اس پر قربان ہو جاؤں ۔
اکثر مجھ سے لڑتی تھی وہ ۔
کہتی تھی نماز پڑھا کر ۔
کتنی اچھی لڑکی تھی وہ ۔
میں دیکھ کر اس کو کھو جاتا تھا ۔
#مرشد #مرشد کرتی تھی وہ
#مرشدزادی اک شہزادی ۔
عشق سکھایا کرتی تھی وہ ۔
بارش نہ ہو گاؤں میں تو ۔
پائل پہن کر چلتی تھی وہ ۔
میرے پھولوں جیسے دل پر ۔
شبنم جیسے پڑتی تھی وہ ۔
نام میں اس کا لے نہیں سکتا ۔
گمنام شہر میں پڑھتی تھی وہ ۔
وہ #مرشد کا ناز تھی یارو ۔
ناز اٹھایا کرتی تھی وہ ۔