national hero poetry

  1. Tariq Iqbal Haavi

    محسنِ پاکستان ”ڈاکٹر عبدالقدیر خان“ کی وفات پر کہا گیا ایک قطعہ۔۔۔

    سبھی اعزاز چھوٹے ہیں تیرے احسان کے آگے بھلا یہ قوم تیرے حق میں کیا اعزاز رکھے گی سلام اے میرے قائد.... تیری ہمت و جرات کو میرے محسن تیری خدمت تجھے ممتاز رکھے گی (طارق اقبال حاوی)
Back
Top