محسنِ پاکستان ”ڈاکٹر عبدالقدیر خان“ کی وفات پر کہا گیا ایک قطعہ۔۔۔

Tariq Iqbal Haavi

Member
New Member
سبھی اعزاز چھوٹے ہیں تیرے احسان کے آگے
بھلا یہ قوم تیرے حق میں کیا اعزاز رکھے گی
سلام اے میرے قائد.... تیری ہمت و جرات کو
میرے محسن تیری خدمت تجھے ممتاز رکھے گی
(طارق اقبال حاوی)​
 
Back
Top