motivational urdu poetry

  1. Namal

    دکھتا ہے وہ

    سجدہ محبت میں دکھتا ہے وہ مومن کے چہرے کا ہے نور جو بتانا اسے گر جو مجبور ہو سنے جب نا کوئی تو سنتا ہے وہ وہ خالی کسی کو لوٹاتا نہیں دے کر کبھی بھی جتاتا نہیں نا گبھرانا گر اپنا بھی اپنا نا ہو بنانا اسے گر بنانا بھی ہو نا ملےجب تجھے کوئی بھی سایباں یاد کرنا...
  2. Tariq Iqbal Haavi

    ایمبولینس نظم

    جانتے بھی ہو.... یہ کس کا راستہ روکا ہے؟؟؟ یہ کوئی اور ہی مخلوق ہے جو تمہاری طرح تو بالکل بھی نہیں انکا فرقہ صرف انسانیت ہے یہ وہی ایمبولینس اور اس کا عملہ ہے جو اپنے فرض سے غافل نہیں ہوتے حالات کیسے بھی ہوں یہ اپنے حصہ کا کام کرنا بخوبی جانتے ہیں ابھی جب توڑ پھوڑ، شور و غُل اور اپنوں سے مار...
  3. Tariq Iqbal Haavi

    انقلاب دل سے اُٹھتا ہے

    اے میرے دیس کے لوگو کبھی اک لمحے کو سوچو جس انقلاب کی خاطر سر پہ باندھ کر کفنی گھروں سے تم جو نکلے ہو اُس انقلاب کا عنصر کوئی سا اک بھی تم میں ہے؟ بازار لوٹ کے اپنے دکانوں کو جلا دینا ریاست کے ستونوں کو بِنا سوچے گرا دینا تباہی ہی تباہی ہے خرابی ہی خرابی ہے نہیں کچھ انقلابی ہے نہیں یہ انقلابی ہے...
Back
Top