سجدہ محبت میں دکھتا ہے وہ
مومن کے چہرے کا ہے نور جو
بتانا اسے گر جو مجبور ہو
سنے جب نا کوئی تو سنتا ہے وہ
وہ خالی کسی کو لوٹاتا نہیں
دے کر کبھی بھی جتاتا نہیں
نا گبھرانا گر اپنا بھی اپنا نا ہو
بنانا اسے گر بنانا بھی ہو
نا ملےجب تجھے کوئی بھی سایباں
یاد کرنا اسی کو وہ ہے باغباں
عبادت سے اسکی تم مانوس ہو
اک دن ہو کے ہر سو وہ محسوس ہو
پھول ہو کا دلوں میں کھلتا ہے تو
محبت سے مانگو تو ملتا ہے وہ
مومن کے چہرے کا ہے نور جو
بتانا اسے گر جو مجبور ہو
سنے جب نا کوئی تو سنتا ہے وہ
وہ خالی کسی کو لوٹاتا نہیں
دے کر کبھی بھی جتاتا نہیں
نا گبھرانا گر اپنا بھی اپنا نا ہو
بنانا اسے گر بنانا بھی ہو
نا ملےجب تجھے کوئی بھی سایباں
یاد کرنا اسی کو وہ ہے باغباں
عبادت سے اسکی تم مانوس ہو
اک دن ہو کے ہر سو وہ محسوس ہو
پھول ہو کا دلوں میں کھلتا ہے تو
محبت سے مانگو تو ملتا ہے وہ