Tariq Iqbal Haavi Member New Member Nov 27, 2020 #1 وابستہ اس سال نو سے، کوئی امید مت کرنا صرف فرق ہے انیس بیس کا، اور کچھ نہیں (شاعر: طارق اقبال حاوی)