famous urdu poetry

  1. Namal

    دکھتا ہے وہ

    سجدہ محبت میں دکھتا ہے وہ مومن کے چہرے کا ہے نور جو بتانا اسے گر جو مجبور ہو سنے جب نا کوئی تو سنتا ہے وہ وہ خالی کسی کو لوٹاتا نہیں دے کر کبھی بھی جتاتا نہیں نا گبھرانا گر اپنا بھی اپنا نا ہو بنانا اسے گر بنانا بھی ہو نا ملےجب تجھے کوئی بھی سایباں یاد کرنا...
  2. Tariq Iqbal Haavi

    میری یادیں میری باتیں بس اپنے پاس رکھنا تم

    سنو جاناں.... کیوں دوری کو لے کر یوں تم اداس رہتی ہو؟ بھلے تم دور ہو مجھ سے مگر ہر پل ہر لمحہ دل کے پاس رہتی ہو قسم جاناں تمہیں میری کہ اب اس دوری کو لے کر نہ دل اداس رکھنا تم مجھے موجود پاٶ گی میری یادیں میری باتیں بس اپنے پاس رکھنا تم فاصلے جو مقدر ہیں ہمیشہ تو نہیں رہنے ہنسی چہرے کِھلائے گی...
  3. Tariq Iqbal Haavi

    جئے جاٶں ملن کی آرزو میں

    جئے جاٶں ملن کی آرزو میں کٹے دن رات تیری جستجو میں * نہیں اوجھل تو مجھ سے ایک پل بھی تیری صورت ہے گھر کے چارسو میں * اترے کانوں سے دل تک اک شیرینی عجب جادو ہے تیری گفتگو میں * اسے دیکھوں تو بہکوں بن پئے ہی کشش ایسی ہے میرے ہم سُبو میں * کشش غزلوں میں یونہی تو نہیں ہے تو ہے رہتا خیالِ آبرو میں *...
Back
Top