Rule to spend a good life in DUNIA.

zain azeem

Member
New Member
707
 
ھم کہتے ہیں کرتے نہیں میرے آقا دو جہاں نے کر کے دکھایا یا اللّٰہ ھمیں قرآن و سنت پر عمل کرنے کی توفیق دے آمین ثم آمین
 
بالکل صحیح کہا اللہ پاک ہم سب مسلمان بھائیوں کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
 
اپنے سے اوپر والے کو دیکھو گے تو کبھی خوش نہیں رھو گے ھمیشہ اپنے سے نیچے والے کو دیکھو زندگی پر سکون گزرے گی
 
Back
Top