03مئی کو جوار کاشت کی 18مئی کو پھلا پانی اور ساتھ 1/2 ایکڑ میں1/2 بوری نائٹرو کھاد دی وتر پر بائیفینتھرین سپرے کی دوسرا پانی 25 مئی اور1/2 بوری نائٹرو دی کہیں کہیں ایسی ہو گی ھے کیا وجہ ہو سکتی ھے۔
یہ میرا پہلا تجربہ ہے۔راہنمائی فرمائے
یہ میرا پہلا تجربہ ہے۔راہنمائی فرمائے