romantic urdu poetry


محبت کے پیاسے لوگ مجازی خداؤں کے ساتھ ایک جھونپڑی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں​
 
محبت میں دغا دوں گا، کبھی تم سوچنا مت یہ
تمھیں اک بھلا دوں گا، کبھی تم سوچنا مت یہ
میری جتنی محبت ھے، سبھی تیری امانت ھے
میں چاھت یہ گھٹا دوں گا، کبھی تم سوچنا مت یہ
(از قلم: طارق اقبال حاوی)
 
Back
Top