نہ جانے ہم کب بھٹک گئے
سیدھی راہ سے ہٹ گئے!
دنیاوی لذتوں میں گم ہو کر
آخرت کی فکر سے بے پرواہ ہو گئے!
ہم تجھ کو فراموش کر بیٹھے
یہ ھم کیا جرم کر بیٹھے!
اب تو بس معلوم ھے اتنا
میرا رب تو غفور ہے کتنا!
............. الهم اغفر لي وارحمني...........
(اے میرے رب مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما!!)
آمین ثم آمین