Information motivational quotes

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا کا بہترین مذہب یا عقیدہ آپکا ہے تو دنیا کا بہترین عمل بھی کرکے دکھانا بھی آپکی زمہ داری ہے اگر آپ بہترین عمل دکھانے میں ناکام ہیں تو اپنے عقیدے کا پرچار کرنا چھوڈ دیں کیونکہ جو عقیدہ .....آپکو نہیں بدل سکا وہ کسی کو کیا بدلے گا......​
 
Back
Top