Lab coat and young generation

Maida amjad

Member
New Member
ہم ہر روز کسی نا کسی چوک میں ایسی لڑکیاں ضرور دیکھتے ہیں جو لیب کوٹ پہن کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ان کے لئے ایک چھوٹا سا پیغام یہ ہے کہ؛ لیب کوٹ آپ کو مریض کے جراثیموں یا پھر ان کیمیکلز سے بچانے کے لئے پہنا جاتا ہے جن سے آپ روزانہ ڈیل کرتی ہیں۔ اگر آپ وہ لیب کوٹ ہسپتال یا لیبارٹری سے پہن کر باہر نکلتی ہیں تو اس کا سادہ سا یہ مطلب ہے کہ آپ ہسپتال یا لیبارٹری کے تمام جراثیم راستے میں پھیلا رہی ہیں اور اپنے گھر لیجا رہی ہیں اور اسی طرح راستے یا گھر کے جراثیم اپنے ہسپتال یا لیبارٹری میں پھیلا رہی ہیں۔سو پلیز ہیلتھ ایتھکس اور بائیو سیفٹی کا خیال رکھتے ہوئے اپنا لیب کوٹ ہسپتال یا لیبارٹری میں ہی چھوڑ کر آیا کریں۔ ایسا کرنے سے آپ ایک چلتے پھرتے بائیولوجیکل بم سے نارمل انسان بن جائیں گی۔.​
 
میرے خیال سے بہت کم لوگ ہونگے جو اسے جراثیموں سے حفاظت کے لئے پہنتے ہو۔۔ باقی تو یہ آج کل سٹائل بن گیا ہے۔ ہماری یونیورسٹی میں تو سائیکالوجی والوں نے بھی لیب کوٹ پہنا ہوا ہوتا ہے
 
Agree With You. But let me tell you they also wear dress at the same time. Do you think that Only lab coat gets contaminated by Germs not their dress.? And Now a days Wearing a lab coat is just a part of fashion..No one is So determined With their practical
1f975.png
1f92a.png
 
Back
Top