ہم جو تم سے ملے ہیں اتفاق تھوڑی ہے

Marryam Mehmood

Member
New Member
ہم جو تم سے ملے ہیں اتفاق تھوڑی ہے
مل کر تم کو چھوڑ دیں مذاق تھوڑی ہے
اگر ہوتی تم سے دوستی اک حد تک تو چھوڑ دیتے
پر ہماری تم سے دوستی کا حساب تھوڑی ہے
اب تم ڈھونڈو گے میری اس غزل کا جواب
یہ میرے دل کی آواز ہے کتاب تھوڑی ہے
182
 
Back
Top