انسانی جسم میں پٹھے کمزور ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں ایک اہم وجہ بچپن میں کوئی ایسی بیماری بھی ہو سکتی ہے، جس کے سبب جسم غذائی کمی کا شکار ہو گیا ہو یا یہ مسئلہ موروثی بھی ہو سکتا ہے-
پٹھوں کی کمزوری دور کرنے کا فوری زبردست نسخہ :
دار چینی کو پیس کر پائوڈر بنا لیں۔
ڈیڑھ پائو دودھ کو اچھی طرح سے اُبال لیں، جب دو چار اُبالیں آجائیں تو آدھا چمچ دار چینی کا پائوڈر ڈال کر پتیلی پر ڈھکن ڈھک دیں اور چولہا بند کر دیں۔
دودھ کو برتن میں تین سے پانچ منٹ ڈھکا رہنے کے بعد نیم گرم پی لیں۔ چند دنوں کے استعمال سے ہی پٹھے مضبوط ہو جائیں گے۔