زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا

Asad Abbas

Member
New Member
زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا
محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا
محبت کملی والے سے وہ جذبہ ہے سُنو لوگو
یہ جِس مَن میں سما جائے وہ مَن میلا نہیں ہوتا​
 
Last edited by a moderator:
Back
Top