Please guide اللہ سے محبت ہو تو زندگی قربان کرنے کا جذبہ آ ہی جاتا ہے

Ali Raza liaqat

Administrator
Administrator

اپنا جا لیجیے

اللہ سے محبت ہو تو زندگی قربان کرنے کا جذبہ آ ہی جاتا ہے ۔ ہم تو محبت کا دعویٰ کرتے ہیں ۔ نہ نیند قربان کرتے ہیں کہ اس رب کے آگے جھک جائیں ۔۔ نہ وقت نکالتے ہیں کہ قرآن سمجھ لیں ۔۔۔۔ نہ اخلاق اچھے کرتے ہیں کہ رب راضی ہو جائے ۔۔۔ ہماری کیسی محبت ہے ؟؟؟؟ ہاں محبت کرنی ہے تو ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کی طرف دیکھیں ۔۔۔۔ سب قربان کرنے کے لئے تیار تھے ۔۔۔۔ کبھی اہل و عیال ، کبھی گھر ، کبھی محبتیں ۔۔۔ سب اللہ کی خاطر قربان ۔۔۔اور جانتے ہیں بدلے میں کیا ملا ۔۔۔۔ اللہ کی طرف سے سلامتی کی بشارت ، اللہ کی محبت ،اللہ کی دوستی ۔۔۔۔ ہاں قربانی سے ہی تو قرب ملتا ہے ۔۔۔۔

*یہ دن بہترین بنائیں
اب وہ وقت نہیں... جب ہم کہیں کہ ہمارے پاس وقت نہیں تھا.... رمضان کی بہترین پلاننگ شروع کیجئے اپنے بچوں کے ساتھ مل کر....
​
 
Back
Top