watan poetry

  1. Tariq Iqbal Haavi

    خزانے لوٹنے والو, یوں خالی ہاتھ جاؤ گے

    ہمارے حال سے غافل، سیاست میں مگن ہو تم نہیں کچھ فکر فردا ہے ملک کیا خاک بچاؤ گے میری اس موت کے منظر میں بھی پیغام ہے تم کو خزانے لوٹنے والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں خالی ہاتھ جاؤ گے (طارق اقبال حاوی)
  2. Tariq Iqbal Haavi

    میرا پرچم فخر میرا، میری پہچان پاکستان

    میرا پرچم فخر میرا، میری پہچان پاکستان دھڑکن ہے میرے دل کی، میری جند جان پاکستان **** بن کے لہو میری، ہر اِک رَگ میں بستا ہے وفا و پاسداری ہے، میرا ایمان پاکستان **** دفاع تیرا مقدم ہے، جو تُو ہے ، تو سب کچھ ہے تیری حرمت کی خاطر سب، کروں قربان پاکستان **** وطن تُو جب پکارے گا، مجھے موجود پائے گا...
Back
Top