pakistan forum

  1. Tariq Iqbal Haavi

    اُسی پُرنور سی شب کو، شبِ معراج کہتے ہیں

    سبحان اللہ کیا تھی اُس پار سے، اِس پار کی حسرت کتنی شدت سے تھی محبوب کے دیدار کی حسرت نہ ہو بیاں، کشش کیا تھی، نگاہِ التفات میں بلایا عرش پر اُن کو، فرشتوں کی برات میں بیٹھے براق پر گزرے جہاں سے بھی آقا پیارے پڑھیں درود صف باندھے، ملائک و انبیاء سارے کئے ساکت جہاں سارے، کوئی حرکت نہ ہو حائل...
Back
Top